سوشل میڈیا کے دس سالہ چیلنج کے بخار نے شوبز شخصیات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

01:00 PM, 17 Jan, 2019

لاہور:سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر آئے دنوں کوئی نہ کوئی حیران کن اور عجیب و غریب چیز دیکھنے کو ملتی ہے اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہے۔اسی سلسلے میں آج کل سوشل میڈیا پر 10Year Challenge کا چرچہ ہے اور ہر کوئی اس کو آزمانے کی کوشش میں جتا ہوا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین اس نئے چیلنج میں خاصی دلچسپی لیتے نظر آرہے ہیں اور اپنی 10 سالہ پرانی تصویر اور اس سال کی تصویر کو شیئر کرکے موازنہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

اس نئے شوق کو دیکھتے ہوئے پاکستانی شوبز شخصیات بھی پیچھے نہ رہیں اور اپنی دس سالہ پرانی اور آج کی تصویر شیئر کرکے اپنے مداحوں کو توجہ حاصل کرنے کی کوششوں میں لگ گئے۔

آئیے ایسی ہی کچھ شوبز شخصیات کی تصاویر آپ کو بھی دکھاتے ہیں جن کو دیکھ کر آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ انسان وقت بدلنے کے ساتھ کس حد تک بدل جاتا ہے ۔
عروہ حسین

صدف کنول

سائرہ شہروز

ثمن انصاری

واسعہ فاطمہ

علیزے طاہر

ارمینہ رانا خان

عائشہ خان

فہد مصطفی اور عائزہ خان

مدیحہ رضوی

ہنیش قریشی

جاناں ملک

ڈاکٹر شائستہ لودھی

مہوش حیات

انعم تنویر

تعبیر برال

ماورہ حسین

متھیرا

مزیدخبریں