روہت شیٹھی کیلئے ایوارڈ

11:56 PM, 17 Jan, 2018

ممبئی : بالی ووڈ ہدایتکار روہت شیٹھی کو ”دی سوسائٹی اچیورز ایورڈز2018“ میں”اے ڈائریکٹر ود اے ڈیفرنس“ کے ایورڈ سے نوازا گیا ہے۔

روہت شیٹھی نے2003ءمیں فلم ”زمین“ سے ہدایتکاری کے شعبے میں قدم رکھا، فلم سازی کے پرانے طریقوں کو چھوڑ کر جدید طریقوں کو متعارف کروایا اور اپنے بہترین کام کی وجہ سے اب وہ ایک جانے پہچانے ہدایتکار شمار کئے جاتے ہیں۔

روہت شیٹھی کو حال ہی میں ”دی سوسائٹی اچیورزایورڈز2018“ میں ”اے ڈائریکٹر ود اے ڈیفرنس“ کے ایورڈ سے نوازا گیا ہے، یہ ایوارڈ انہیں اداکارہ ریکھا اور زینت امان نے پیش کیا۔

مزیدخبریں