ڈیرن سیمی کی اداؤں نے پشاور کی حسیناؤں کے دل جیت لیے

12:03 PM, 17 Jan, 2018

پشاور: پی ایس ایل چیمپئن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ٹیم ہی کے نہیں مگر پشاور کی حسیناؤں کے بھی ہیرو ہیں ۔ زلمی کے مداحوں کے لیے ڈیرن سیمی نے بھی محبت بھرا پیغام دے ڈالا۔

پاکستان سپر لیگ کی سُپر ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی جہاں اپنی جارحانہ بیٹنگ ، طوفانی کے لیے تو مشہور ہیں وہیں انکی دوسری اداؤں نے بھی پشاور کی حسیناؤں کے دل جیت لیے۔
پشاور کی خواتین مداحوں نے کپتان کیساتھ سیلفی بنانے کی خواہش کر دیادھر ڈیرن سیمی نے بھی پشتو زبان میں اپنے فینز کیلئے محبت بھرا پیغام دے ڈالا ہے۔ڈیرن سیمی کی کارکردگی اپنی جگہ ، لیکن ان کی مسکراہٹ اور اداؤں نے ہر پاکستانی کے دل میں جگہ ضرور بنا لی ہے۔

مزیدخبریں