بیجنگ :چین نے سفارت خانے نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے بھارت کی نیو کلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت کوئی الواداعی تحفہ نہیں جو اوبامہ اپنے صدارتی مدت کے آخری ایام میں بھارت کو دے جائیں۔نیوکلیئرسپلائرزگروپ کے ممبران گروپ میں بھارت کی شمولیت کے مخالف ملکوں کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایٹمی عدم پھیلاو کے معاہدے پر دستخط نہیں کیے۔
اس لیے بھارت کو این ایس جی میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔یاد رہے کہ چین ، بھارت کو این ایس جی رکنیت دینے کا مخالف ہے اور وہ اس حوالے سے اجلاسوں میں بھی اسکی کھل کر مخالفت کرچکا ہے۔