برطانوی شیف مقدمہ جیت گیا،میک ڈونالڈز کی مصنوعات میں کیا ہے:جانئیے

10:13 AM, 17 Jan, 2017

مشہور برطانوی   شیف  جیمی اولیور  نے   شہرہ آفاق فاسٹ فوڈ میک ڈونلڈز  کے خلاف مقدمہ جیت لیا ہے۔

 اولیور نے  اپنے مقدمے میں  دعوی کیا تھا کہ  میک ڈونلاڈز کے برگرز میں  گوشت نہین بلکہ  حیوانی چربی اور  امونیا شامل ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ میک ڈونلڈز،  اصلی گوشت کے بجائے  قصاب سے  جانوروں کا بچا کچا گوشت ،چربی  اور  دیگر غیر ضروری اور مضر صحت اجزا٫ کے امتزاج سے   اپنے برگرز تیار کرتا رہا ہے۔

 جیمی اولیور   نے  مزید کہا ہے کہ میک ڈونالڈز   کے ریستوران  اور اس کی مصنوعات  غذائی لحاظ سے بھی  کافی  ناقص ہیں

مزیدخبریں