مشہور برطانوی شیف جیمی اولیور نے شہرہ آفاق فاسٹ فوڈ میک ڈونلڈز کے خلاف مقدمہ جیت لیا ہے۔
اولیور نے اپنے مقدمے میں دعوی کیا تھا کہ میک ڈونلاڈز کے برگرز میں گوشت نہین بلکہ حیوانی چربی اور امونیا شامل ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ میک ڈونلڈز، اصلی گوشت کے بجائے قصاب سے جانوروں کا بچا کچا گوشت ،چربی اور دیگر غیر ضروری اور مضر صحت اجزا٫ کے امتزاج سے اپنے برگرز تیار کرتا رہا ہے۔
جیمی اولیور نے مزید کہا ہے کہ میک ڈونالڈز کے ریستوران اور اس کی مصنوعات غذائی لحاظ سے بھی کافی ناقص ہیں