قلات اور اس کے آس پاس زلزلے کے جھٹکے 

قلات اور اس کے آس پاس زلزلے کے جھٹکے 

قلات :بلوچستان کے علاقے قلات اور اس کے آس پاس زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔

 اس کا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں تقریباً 40 کلومیٹر دور تھا۔ جھٹکوں کے نتیجے میں مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا، لیکن ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مصنف کے بارے میں