راولپنڈی : کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ڈی جی آر ڈی اے سیف انور کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔
لیاقت علی چھٹہ نے آج ہی انتخابات میں دھاندلی کرنے کااعتراف بھی کیا تھا اور خود بھی ذمہ داری قبول کی تھی۔
09:49 PM, 17 Feb, 2024