چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لیاقت چٹھہ کے الزامات مسترد کردیے

05:31 PM, 17 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے الزامات پر اپنا رد عمل دے دیا ہے۔ 

سپریم کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ الزامات بے بنیاد ہیں۔ الزامات تو کوئی بھی لگا سکتا ہے۔ الزام لگانے والے ثبوت بھی پیش کریں۔ 


 انہوں نے کہا کہ بے بنیاد الزام لگانا آسان کام ہے۔ اگر بے بنیاد الزام لگانا آپکا حق ہے تو ثبوت بھی پیش کریں تاکہ پھر سچ جھوٹ کا تعین ہوسکے۔ 

مزیدخبریں