دھاندلی میں فوج کا کوئی قصور نہیں، چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر ملوث ہیں: لیاقت چٹھہ کا بغیر ثبوت الزام

05:11 PM, 17 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

راولپنڈی : کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے الزام لگایا ہے کہ دھاندلی میں چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ملوث ہیں  فوج کا کوئی قصور نہیں ہے۔ 

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ فوج نے الیکشن ٹھیک کروائے ہیں ۔ دوبارہ الیکشن کی بھی ضرورت نہیں مگر چیف جسٹس نے دھاندلی کروائی ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ میرے اوپر دباؤ تھا اور میں سب کچھ اپنے اوپر لے رہا ہوں۔ 

مزیدخبریں