لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ کو جیل روڈ دفتر پہنچنے پر سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ سمیت پارٹی آفس جیل روڈ کے باہر 10 سے زائد کارکنان گرفتار کر لیا گیا ۔
Salman Akram Raja being arrested. Top Pakistani lawyer protesting against rigging and police officials arrest him. Welcome to Pakistan! pic.twitter.com/JlfmLq7Cqb
— Adeel Raja (@adeelraja) February 17, 2024
پولیس اہلکار گرفتار کارکنوں کو پریزن وین میں لے کر روانہ ہو گئے۔
پولیس کی بھاری نفری تاحال جیل روڈپر اب بھی موجود ہے ۔