اسلام آباد، جسٹس طارق محمود بطور الیکشن ٹربیونل نامزد

اسلام آباد، جسٹس طارق محمود بطور الیکشن ٹربیونل نامزد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی تینوں نشستوں سے متعلق کیسز کی سماعت کے لیے الیکشن ٹریبونل قائم کر دیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے جسٹس طارق محمود کی بطور الیکشن ٹربیونل نامزدگی کی منظوری دی۔

ذرائع کے مطابق رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے نامزدگی الیکشن کمیشن کو بھیجوا دی۔

جسٹس طارق محمود جہانگیری اسلام آباد کی 3 نشستوں سے متعلق کیسز سنیں گے۔

مصنف کے بارے میں