کراچی: کرکٹ لیجنڈ اور پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد کی طبیعت خراب ہوگئی ہے انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میاں داد کی طبیعت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں ہسپتال لایا گیا ہے۔
04:18 PM, 17 Feb, 2023