جاوید میانداد کی طبیعت انتہائی خراب، ہسپتال منتقل متفرق خبریں کھیل 04:18 PM, 17 Feb, 2023 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! سورس: File کراچی: کرکٹ لیجنڈ اور پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد کی طبیعت خراب ہوگئی ہے انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میاں داد کی طبیعت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں ہسپتال لایا گیا ہے۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !