میکسیکو سٹی: میکسیکو سٹی کو 7.5 شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 43 کلومیٹر گہرائی میں میکسیکو کے جنوب مشرقی علاقے میں آیا۔
Piso 38 en Reforma. #CDMX #Sismo pic.twitter.com/iIXToUZYv6
— Gustavo Serrano (@gooz25) February 16, 2018
خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں تاہم زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ۔
Los carriles de Reforma funcionan normal. Hay camiones funcionando. Las personas que salimos de nuestros edificios estamos en el camellón. Todo está normal por acá. #Sismo #cdmx pic.twitter.com/pyKHPffXIN
— Gustavo Serrano (@gooz25) February 17, 2018
زلزلے کے نتیجے میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا جبکہ لوگ دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں