سیہون شریف میں اجلاس: آرمی چیف ،وزیر خزانہ،وزیر داخلہ اور مشیر قومی سلامتی شریک اہم خبریں پاکستان 04:29 PM, 17 Feb, 2017 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت سیہون شریف میں اجلاس جاری ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،وزیر خزانہ،وزیر داخلہ اور مشیر قومی سلامتی اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں سانحہ سیہون ، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے ۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !