خضدار  میں کسٹمز کی بڑی کارروائی ، 6 کروڑ سے زائد مالیت کا غیر ملکی ڈیزل برآمد

خضدار  میں کسٹمز کی بڑی کارروائی ، 6 کروڑ سے زائد مالیت کا غیر ملکی ڈیزل برآمد

کراچی : خضدار  میں کسٹمز کی بڑی کارروائی ، 6 کروڑ سے زائد مالیت کا غیر ملکی ڈیزل برآمد  کر لیا۔


مسافر بسوں کے ذریعے اندرون ملک سمگل کی جارہی تھی۔ خضدار کسٹم نے وانگو کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں ڈیزل برآمد کیا۔


اس  کارروائی کے دوران 39 ہزار  لیٹر غیر ملکی ڈیزل  اور  تین مسافر بسوں  کو تحویل  میں لیا گیا

مصنف کے بارے میں