ملک بھر کے ایئر پورٹس پر ججز اور ان کی بیگمات تلاشی سے مستثنیٰ

ملک بھر کے ایئر پورٹس پر ججز اور ان کی بیگمات تلاشی سے مستثنیٰ

کراچی :ملک بھر کے ایئر پورٹس پر ججز اور ان کی بیگمات تلاشی سے مستثنیٰ قرار دیاگیا ہے۔

ملک بھر کے ایئر پورٹس پر چیف جسٹس سمیت حاضر سروس ججز اور ان کی بیگمات کی تلاشی نہیں لی جائے گی۔ان افراد کی تلاشی سے استثنیٰ کا حکم نامہ 12 اکتوبر کو جاری ہوا۔


سیکریٹری ایوی ایشن نے تلاشی سے استثنیٰ کا حکم سپریم کورٹ کی ہدایت پر جاری کیا۔ ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر چیف جسٹس اور ان کی اہلیہ کی تلاشی نہیں ہوگی۔

مصنف کے بارے میں