ذہانت اور حسن کا حسین امتزاج، نیوکلیئر انجینئرنگ کی طالبہ مس امریکا بن گئی

09:13 AM, 17 Dec, 2022

واشنگٹن :  نیوکلیئر انجینئرنگ کی طالبہ نے مس امریکا  کا خطاب  اپنے نام کر لیا ۔ 


میڈیا رپورٹس کے مطابق  مس امریکا کا  مقابلہ حسن ریاست کنیکٹی کٹ میں ہوا ،مقابلہ حسن میں 20 برس کی گریس کو  ک مس امریکہ کے خطاب دیا گیا ،مس امریکا کے مقابلے میں گریس نے وائلن مہارت سے بجاکر بھی ججز کو حیران کیا۔ 

 خٰیال رہےکہ مس امریکا کا مقابلہ جیتنے والی گریس مس وسکونسن بھی رہ چکی ہیں۔
 
 

مزیدخبریں