لاہور: ٹی 10 میں پختون ٹیم کو پروموٹ کرنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ زرین خان قومی ٹیم کے سٹار آل راونڈر شاہد خان آفریدی سے متعلق دل کی بات زبان پر لے آئیں ، انہوں نے کہا کہ کرکٹ کا تو پتہ نہیں لیکن آفریدی بہت پسند ہیں۔
نجی چینل سے گفتگو میں زرین کہنا تھا کہ نے کہا ہے کہ کھیل کو سیاست سے دور رکھنا چائیے، پاکستان اور بھارت کے عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔شاہد آفریدی سے متعلق خوبرہ بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا تو پتہ نہیں لیکن آفریدی بہت پسند ہیں۔ انہوں نے پختون ہونے پر فخر کا بھی اظہار کیا۔
زرین خان شاہد آفریدی کیلئے دل کی بات زبان پر لے آئیں
07:42 PM, 17 Dec, 2017