کریتی سینن کا اپنی بہن کوانوکھا ترین تحفہ

09:06 PM, 17 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

ممبئی : کریتی سینن بہت محبت کرنے والی بہن ہیں۔ انہوں نے اپنی بہن نُوپر کو سالگرہ کے تحفے میں ایک ایسی چیز دی جس کا وہ کافی عرصے سے انتظار کر رہی تھیں۔

فلم رابطہ کی اداکارہ نے اپنی بہن کے دن کو یاد گار بنانے کیلئے انہیں تحفے میں پیارا سا کتا دیا۔ذرائع کے مطابق کریتی نے اپنی بہن کو 2ماہ کا بیشون فرائز کتا دیا جس کا نام انہوں نے ڈسکو رکھاہے۔

مزیدخبریں