سنگا پور: معذوری مجبوری نہیں ہوتی یہ ثابت کیا ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے معذور شخص نے جب انھوں نے اپنی وہیل چیئر پر بیٹھ کر 500میٹر اونچی چٹان پر چڑھنے کا شاندار مظاہرہ کر کے یہ ثابت کردیا کہ معذوری مجبوری نہیں ہوتی۔
واضح رہے 33سالہ Lai Chi-wai نامی ایتھلیٹ ایک کار حادثے میں چلنے پھرنے سے معذور ہوگیا تھا۔