برسبین:پہلا ٹیسٹ، آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی ٹیم 142رنز پر آؤٹ ہوگئی

09:03 AM, 17 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

برسبین:پہلا ٹیسٹ، آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی ٹیم 142رنز پر آؤٹ ہوگئی.پاکستان ٹیم کو فالوآن کا سامنا،راحت علی 4رنز بناکر آؤٹ ہوئے.

سرفراز احمد 59رنز پر ناٹ آؤٹ رہے.آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف اب بھی 287رنز کی برتری حاصل.آسٹریلیا نے فالوآن نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے.سرفراز احمد کے کیریئر کی یہ دسویں نصف سنچری ہے.

راحت علی 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ،سرفراز احمد 59رنز بناکرناٹ آؤٹ رہے.آسٹریلیا کی جانب سے جیکسن برڈ، مچل اسٹارک اور ہوزلیووڈ نے 3،3وکٹیں لیں.

مزیدخبریں