خواتین کو دیکھتے ہی مَردوں کی نظر سب سے پہلے ان کے جسم کے کونسے حصے پر پڑتی ہے؟ جدید تحقیق میں ایسا انکشاف کہ ہمارے تمام اندازے غلط ثابت ہوگئے

08:04 AM, 17 Dec, 2016

لندن: صنف مخالف کی جانب کشش گو کہ ایک پیچیدہ معاملہ ہے لیکن بہر طور ہر کسی کے نزدیک جنس مخالف کی کوئی ایک بات پرکشش ترین ضرور ہوتی ہے۔ تو مردوں کے لئے وہ پرکشش ترین چیز کیا ہے جو پہلی نظر میں ان کی توجہ کا مرکز بنتی ہے؟ اسی سوال کا جواب جاننے کے لئے مشہور میگزین مینز ہیلتھ نے ایک سروے کیا۔

ویب سائٹ INDY100 کی رپورٹ کے مطابق اس سروے میں تقریباً 6500 مردوں نے اظہار رائے کیا۔ سروے کے حتمی نتائج کے مطابق مردوں کی بڑی تعداد پہلی نظر صنف مخالف کے چہرے پر ڈالتی ہے۔ سروے میں شامل 38 فیصد مردوں کا کہنا تھا کہ وہ کسی خاتون پر نظر پڑتے ہی سب سے پہلے اس کے چہرے کی جانب متوجہ ہوتے ہیں۔
پہلی نظر میں جسم کے دیگر دو حصوں کی جانب متوجہ ہونے والوں کی تعداد بالترتیب 34 اور 18 فیصد تھی، جبکہ 10فیصد کا کہنا تھا کہ وہ سب سے پہلے ٹانگوں کی جانب متوجہ ہوتے ہیں۔

مزیدخبریں