60 یا90 روز میں الیکشن ہونے چاہئیں، آئین میں حلقہ بندیوں کا ذکر نہیں ہے حلقہ بندیوں کو فی الحال چھوڑ دیں: فیصل کریم کنڈی

60 یا90 روز میں الیکشن ہونے چاہئیں، آئین میں حلقہ بندیوں کا ذکر نہیں ہے حلقہ بندیوں کو فی الحال چھوڑ دیں: فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: پی پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہےکہ انتخا بات کو الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں وزرا عظم یا  وزرا نے نہیں کرانے ہیں ۔انہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہاکہ انتخا بات کو الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں وزرا عظم یا  وزرا نے نہیں کرانے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ان کاکہنا تھا کہ  آئین میں حلقہ بندیوں کا ذکر نہیں ہے حلقہ بندیوں کو فی الحال چھوڑ دیں۔ 

الیکشن کمیشن کو کرنا بھی ہے تو چار ماہ کا کام دو ماہ میں کرے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ 60 یا90 روز میں الیکشن ہونے چاہئیں۔

پیپلز پارٹی کا موقف ہےکہ الیکشن 90 روز میں ہونے چاہئیں۔ مجھے نہیں معلوم راجہ ریاض کے بڑے کون ہیں ،نہیں پتہ کہ راجہ ریاض کس کو بڑے کہہ رہے ہیں۔  ہمارے بڑے تو چیئرمین پی پی پی ہیں۔ملک میں معاشی بحران ہے اسی وجہ سے  الیکشن60 یا90 روز میں الیکشن ہونے چاہئیں۔

مصنف کے بارے میں