نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا 

05:25 PM, 17 Aug, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد :  نگران وفاقی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ۔  کابینہ سے صدر مملکت نے حلف لے لیا۔  ڈاکٹر شمشاد اختر خزانہ ، جلیل عباس جیلانی خارجہ ، سرفراز بگٹی خزانہ کے وزیر بن گئے ہیں۔ 

نیو نیوز کے مطابق شاہد اشرف تارڑ  پوسٹل سروسز ،لیفٹیننٹ جنرل   ریٹائرڈ انور  علی حیدر وزیر دفاع ہوں گے  ۔عمر سیف ،انیق احمد ،جمال شاہ ،مرتضیٰ سولنگی نے بھی حال اٹھایا۔ مشعال ملک کو انسانی حقوق کی وزارت دی گئی ہے۔ 

ڈاکٹر ندیم جان وزیر صحت ، مشعال ملک وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق ہوں گی۔ احمد عرفان اسلم کو وفاقی وزیر قانون کا قلمدان دیا جائے گا۔

عمر سیف کو آئی ٹی کا قلمدان ملے گا۔ احمد تارڑ وزیر مواصلات جبکہ مرتضیٰ سولنگی وزیر اطلاعات ہوں گے۔

انیق احمد وزیر مذہبی امور، جمال شاہ کو وزیر ثقافت کا قلمدان ملے گا۔ مدد علی سندھی، خلیل جارج، محمد سمیع سعید کو  بھی کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔

مزیدخبریں