کابل :افغان طالبان کی طرف سے کابل فتح کرنے کے دو روز بعد سابق افغان نائب صدر امر اللہ صالح نے اپنے صدر ہونے دعویٰ کردیا۔
اپنے ایک ٹویٹ میں سابق افغان نائب صدر امر اللہ صالح کا کہنا تھا وہ ملک میں موجود ہیں ، افغانستان کے آئین اور قانون کے مطابق وہ ہی حقیقی صدر ہیں۔