زندگی آسان ہے اسے پیچیدہ ہم بناتے ہیں، غنا علی

11:12 AM, 17 Aug, 2020

اسلام آباد : اداکارہ غنا علی نے کہا ہے کہ زندگی آسان ہے اسے پیچیدہ ہم بناتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زندگی بہت حسین اور خوبصورت ہے لیکن اسے پیچیدہ ہم کرتے ہیں۔

دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور اللہ پاک کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کریں جنہوں نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے۔

مزیدخبریں