عمران اشرف، نیلم منیر کے ساتھ رومانوی ہیرو کے طور پر دکھائی دینگے

02:05 PM, 17 Aug, 2019

اسلام آباد: پاکستانی اداکار عمران، اشرف نیلم منیر کے ساتھ نئے ڈرامہ سیریل میں رومانوی ہیرو کے طور پر دکھائی دیں گے۔

ڈرامہ سیریل”دل موم کا دیا“ کے بعد عمران اشرف ایک بار پھر نیلم منیر کے ساتھ دکھائی دیں گے اور اب کی بار وہ نیلم کے ساتھ رومانوی ہیرو کے طور پر نظر آئیں گے۔

ڈرامے کی ہدایت کارہ صائمہ وسیم ہیں جبکہ اس کی مصنفہ قیصرہ حیات ہیں۔ ڈرامے کے نام کا اعلان تاحال نہیں کیا گیا۔

مزیدخبریں