ایک سال میں تین فلمیں ریلیز ہونے پرشردھا کپور پر جوش

11:49 AM, 17 Aug, 2019

بالی ووڈ سٹار شردھا کپور نے ایک برس میں تین فلموں کی رونمائی ہو رہی ہے ، ان کی پہلی فلم ساہو کا مداحوں کا بے چینی کا انتظار کر رہی ہے ، شردھا کپور نے بتایا کہ ایک سال میں تین فلموں کے بعد مجھے تھوڑی آرام کی طلب ہورہی ہے لیکن ابھی اس کے متعلق کچھ کہنا قبل ازوقت ہے ۔

انھوں ںے کہا کہ فلم ساہو میں جتنے ایکشن کی ڈیمانڈ تھی اتنا ہی میں نے کرنے کی کوشش کی ہے  ، ایک سوال کے جواب میں انھوں ںے کہا کہ چھچھورے میری دوسری فلم ہے جس میں میرا کردار مداحوں کوپسندآئے گا ۔

شردھا کپور نے کہا کہ رواں برس ریلیز کی جانے والی ان کی تیسری فلم ڈانس ان سٹریٹ ہے جس میں ایک چلبلی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں ۔

مزیدخبریں