سعودی عرب میں عید الضحیٰ پر16چھٹیوں کا اعلان

08:57 AM, 17 Aug, 2017

ریاض:سعودی حکومت نے عید الضحیٰ پر ملک بھر میں 16 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ چھٹیوں کا آغاز 2 ذی الحج کو ہو گا جو 19 ذی الحج تک جاری رہے گا۔

سعودی عرب میں عید الضحیٰ یکم ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ اسلامی دنیا میں عید الضحی کا تہوار حج کی ادائیگی کے بعد منایا جاتا ہے اور اللہ کے حضور جانور کی قربانی پیش کی جاتی ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

مزیدخبریں