تاخیر سےکلینک کیوں  آے؟ مریض نے فائرنگ کرکےڈاکٹرکو قتل کردیا

02:08 PM, 17 Apr, 2023

گوجرانوالا: فیروز والا نئی آبادی میں مریض نے  تاخیر سےکلینک آنے پر فائرنگ کرکے ڈاکٹرکو  قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مقتول نےمحلے میں کلینک کھول رکھا تھا، علی رضا نامی ملزم نے ڈاکٹر کو فون کرکے کلینک پہنچنےکا کہا، مگر ڈاکٹر کے  تاخیر سے آنے پر ملزم نے جھگڑا کیا اور فائرنگ کرکے ڈاکٹرکو قتل کردیا۔

مزیدخبریں