آسٹریلوی شخص نے ایک گھنٹے میں3206 پش اپس لگاکر نیا عالمی ریکارڈ بنالیا

01:37 PM, 17 Apr, 2023

 برسبین:آسٹریلوی شخص نے ایک گھنٹے میں 3206 پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق برسبین میں لوکاس ہیلمکے نے ایک گھنٹے میں 3206 پش اپس پورے کئے ہیں جو بلاشبہ ایک حیرت انگیز کردینا والاامر ہے۔ 

لوکاس نے ایک منٹ میں 53 جسمانی اٹھک بیٹھک کی ہے جو ایک سیکنڈ میں ایک پش اپ بنتا ہےجوکہ یہ سب کو حیران کردینی والی بات ہے۔

مزیدخبریں