تحریک انصاف کو جھٹکا، گورنر پنجاب کو برطرف کردیا گیا

04:37 PM, 17 Apr, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور : تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے  گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ 

نیونیوز کے مطابق وزیر اعظم کی طرف سے عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو بھجوادی گئی ہے۔ 

عمر سرفراز چیمہ کو چند دن پہلے ہی چودھری سرور کو برطرف کرکے عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔ 

مزیدخبریں