سعودی شہر مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش ، موسم خوشگوار

05:03 PM, 17 Apr, 2021

مکہ مکرمہ،سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار کردیا ۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق بارش کے دوران حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا ۔ مکہ مکرمہ میں  بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ۔اس موقع پر  حرم شریف میں موجود عمرہ زائرین نے خوشی کا اظہار کیا اور بارش کا باران نعمت قراردیا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جدہ اور سعودی عرب کے کئی دوسرے علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔

مزیدخبریں