ویرات کوہلی کرکٹ کے کرسٹیانو رونالڈو ہیں: ڈیوائن براوو

06:16 PM, 17 Apr, 2018

ڈومنیکا : ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو کرکٹ کا  کرسٹیانو رونالڈو  قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک جانب فٹ بال کے سٹار سٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو ہیں تو دوسری جانب کرکٹ ریکارڈ بُک میں متعدد بار نام لکھوانے والا ویرات کوہلی بھارت میں موجود ویسٹ انڈین آل راؤنڈر نے ایک تقریب میں کہا وہ جب کوہلی کو کھیلتے ہوئے دیکھتے ہیں تو فٹ بال کے کرسٹیانو رونالڈو کو دیکھتے ہیں۔

کرکٹ کے بارے میں کوہلی کا جنون دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔

مزیدخبریں