ممبئی: کریتی سینن کو کون نہیں جانتا ؟ انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ابھی ہی کیا کچھ دیر پہلے۔ اور بہت کم عرصے میں شہرت کی بلندیوں کو چھوا۔ آ ج کل وہ اپنی آنے والی نئی فلم ’’رابطہ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہے ۔ جہاں پر لی گئی ان کی تصاویر وائرل ہو گئی ہے جس سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا ہے۔
کریتی سینن کی ایسی تصاویر وائرل،سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا
کریتی سینن کی ایسی تصاویر وائرل،سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا
08:37 PM, 17 Apr, 2017