پرینیتی چوپڑا اپنی کزن پریانکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے بعد اب پروڈیوسر بننے کا ارادہ

پرینیتی چوپڑا اپنی کزن پریانکا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے بعد اب پروڈیوسر بننے کا ارادہ

05:13 PM, 17 Apr, 2017

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کزن پریانکا چوپڑا کے نقش قدم پر چلنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اور اس کام کے لیے پرینیتی اب پروڈیوسر بننے کا ارادہ رکھتی ہیں، 

پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ میں اب پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھنا چاہتی ہوں ,اور میں یقینی طور پر اس کام کو انجام دینا چاہوں گی۔ 

پرینیتی کا کہنا تھا کہ فی الحال میں ابھی تجربہ حاصل کررہی ہوں کیونکہ فلم بنانے کے لیے تجربہ کی ضرورت ہوتی ہے.

مزیدخبریں