سلمان خان سے موازنہ کرنے پر ہریتھک روشن غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

سلمان خان سے موازنہ کرنے پر ہریتھک روشن غصے سے لال پیلے ہو گئے

04:52 PM, 17 Apr, 2017

ممبئی:ہریتھک روشن فلمی مصروفیات کے ساتھ ساتھ بچوں کے ساتھ  وقت گزارنے اور اپنے برانڈ ’’ایچ آر ایکس‘‘کو آگے بڑھانے میں میں مصروف ہے۔جب کہ اپنے برانڈ کی تشہیر کے دوران سلمان خان  کے برانڈ’’بینگ ہیومن‘‘سے موازنہ انہیں ہضم نہ ہوا اورصحافی کے سوال پر  بھڑک اٹھے۔

صحافی نے ہریتھک روشن کے برانڈ کو سلمان خان کے برانڈ سے مماثلت قرار دیا تو ہریتھک آگ بگولہ ہوگئے.

مزیدخبریں