اسلام آباد: سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر ہر کوئی اپنا فن دکھا سکتاہے ۔ ہمیں روزانہ بلکہ ہر گزرے منٹ کے ساتھ کوئی نہ کوئی نئی سے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملتی ہے جو واقعی میں سب سے انوکھی ہوتی ہے ۔
دنیا بھر میں ایسے نوجوان بوڑھے ، بچے موجود ہیں جن کےپاس بے پناہ ٹینلنٹ ہے ۔گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر اس گڑیا کی ویڈیو وائر ل ہوچکی ہے جس کو دیکھنے والے بھی حیران رہ جاتے ہیں ۔
اس لڑکے نے گڑیا کو کٹھ پتلی کی طرح استعمال کیا کی ایک بار تو آنکھوں پر یقین نہیں آتا ۔ ذرا آپ دیکھیں کہ تو ایک بار اس لڑکے کو داد ضرور دیں گے ۔