ملا فضل اللہ کے خلاف پاک افغان مشترکہ آپریشن کا امکان ہے، افغان سفیر

11:35 AM, 17 Apr, 2017

اسلام آباد: پاکستان میں افغان سفیرعمر زاخیلوال کا ایک نشریاتی ادارے کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہنا تھا افغانستان بھارت کو پاکستان کیخلاف اپنی سر زمین استعمال کرنیکی اجازت نہیں دیگا۔ ملا فضل اللہ کے خلاف مشترکہ آپریشن کیے جانے کا امکان ہے۔

انہوں نے ‏رواں سال پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی امید ہے۔ ‏افغانستان نے پاکستان کے مطالبے پر قاری یسین، دیگر دہشتگردوں کا خاتمہ کیا۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی دونوں کے حق میں نہیں ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں