دوران ڈیوٹی خواتین کی ویڈیوز بنانے والا وارڈن گرفتار

09:59 PM, 16 Sep, 2022

لاہور : عوام کی عزت کے محافظ وردی میں  خواتین کی ویڈیو بنانے لگے ،وردی میں وارڈن کی غیر اخلاقی حرکات کی ویڈیوز سامنے آ گئیں ۔

پولیس کے مطابق وارڈن ڈیوٹی کے دوران راہ چلتی خواتین  کی  ٹک ٹاک بنا کر  سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا ۔ فوٹیج  وائرل ہونےپر  پولیس افسران  نے نوٹس لیا   اور وارڈن کو معطل کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا ۔

مزیدخبریں