آٹےکی قیمتوں میں مزیداضافہ، 20کلوکاتھیلا100سے 150روپےتک مہنگا ہوگیا

04:56 PM, 16 Sep, 2022

پشاور:آٹےکی قیمتوں میں اضافہ جاری، 20کلوکاتھیلا100سے 150روپےتک مہنگا ہوگیا ۔
 تفصیلات کے مطابق  پشاور میں  20کلواسپیشل مکس آٹے کے تھیلے کی قیمت 1950سے 2100روپے  تک جا پہنچی ،20کلوفائن آٹےکاتھیلا 2050سےبڑھ کر 2200روپےکاہوگیا۔
آٹا ڈیلز کا کہنا ہے  کہ آنےوالےدنوں میں آٹےکی قیمتیں مزیدبڑھ سکتی ہیں ۔ 

مزیدخبریں