ہماری ذات میں مثبت تبدیلی لوگوں کی زندگی پر مثبت اثر ڈالتی ہے، نمرہ خان

11:05 AM, 16 Sep, 2020

 اسلام آباد : اداکارہ نمرہ خان نے کہاکہ جب ہم خود تبدیل ہوتے ہیں تو ہمیں ساری دنیا بدلی ہوئی نظر آتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب ہم ذاتی طور پر تبدیل ہونے لگتے ہیں تو ہمیں سب بدلے ہوئے نظر آتے ہیں ۔

ہماری مثبت تبدیلی لوگوں کی زندگی پر مثبت اثر ڈالتی ہے اور ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم دوسروں کی زندگی میں آسانی پیدا کرنے والے انسان بن جائیں۔

مزیدخبریں