فلم کی پروموشن کیلئے مجھے پاکستان بھی جانا پڑا تو میں ضرور جاوں گا ، سلمان خان

06:02 PM, 16 Sep, 2017

ممبئی : بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے پاکستان میں رہنے والے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے پاکستان جانے سے متعلق سوال کے جواب میں سلمان خان کاکہنا تھا کہ ہم اپنی فلم کی پروموشن کے لیے کئی ممالک جاتے ہیں۔ اگر فلم کی پروموشن کے لیے مجھے پاکستان بھی جانا پڑا تو میں ضرور جاو¿ں گا کیونکہ وہاں پر بھی میرے کافی مداح موجود ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ جلد ہی پاکستان کا دورہ کروں۔

مزیدخبریں