سندھ میں ای وی بسز شروع کیں، اب ٹارگٹ ہے جلد سے جلد ای وی ٹیکسیز بھی شروع کریں: شرجیل انعام میمن

سندھ میں ای وی بسز شروع کیں، اب ٹارگٹ ہے جلد سے جلد ای وی ٹیکسیز بھی شروع کریں: شرجیل انعام میمن

کراچی : سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہےکہ  سندھ میں ای وی بسز شروع کیں، اب ٹارگٹ ہے جلد سے جلد ای وی ٹیکسیز بھی شروع کریں۔ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہاکہ  سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہےکہ  سندھ میں ای وی بسز شروع کیں، اب ٹارگٹ ہے جلد سے جلد ای وی ٹیکسیز بھی شروع کریں۔


ان کاکہنا تھا کہ میں ای ٹربو کمپنی کو ای بائیک لانچ کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں، خواہش ہے کہ ای ٹربو تمام ممالک میں بائیکس برآمد کرے۔شرجیل میمن نے مزید کہا کہ ہمیں منفی پروپیگنڈہ نظرانداز کرکے ملک  مضبوط کرنا ہے، ہم سب ملک کو آگے لے کر جا سکتے ہیں، جلد ملک سے ای وی بائیکس ایکسپورٹ ہونا شروع ہوجائیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ الیکٹرک چیزیں ملک اور ماحول کیلئے بہتر ہیں۔  ان سے پٹرول اور ڈیزل کی لاگت بچنے کے علاوہ  ماحول بھی محفوظ رہے گا، گرین انرجی کیلئے ہم سب کو کرداراداکرنا پڑے گا۔

مصنف کے بارے میں