آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلرز کے امیدواروں کی فہرست جاری، بانی پی ٹی آ ئی کا نام شامل نہیں

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلرز کے امیدواروں کی فہرست جاری، بانی پی ٹی آ ئی کا نام شامل نہیں

لندن : آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر کے 38  امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں ہے۔

 اس اقدام کے تحت یونیورسٹی نے اپنے چانسلر کی حیثیت کے لیے مختلف امیدواروں کا انتخاب کیا ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی کی نامزدگی کو مسترد کر دیا گیا۔

 یہ فیصلہ یونیورسٹی کی جانب سے چانسلر کے عہدے کے لیے منتخب کردہ افراد کی اہمیت اور معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں