خاشقجی کو قتل کرنے کا حکم کس نے دیا، سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے سب بتادیا

12:53 PM, 16 Nov, 2018

ریاض: سعودی پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا کہ خاشقجی کی لاش ٹکڑے کرکے استنبول کے ایک ٹھیکیدار کے حوالے کی گئی۔

خاشقجی کے قتل کا حکم اس سعودی ٹیم کے سربراہ نے دیاجسے انہیں مملکت لانے کی ذمہ داری تفویض تھی۔ انہوں نے خاشقجی کے وطن واپس ہونے پر راضی نہ ہونے پر انہیں قتل کا حکم دیا۔

مزیدخبریں