اسپین:ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ خوبصورت خاتون سے ملاقات بلڈ پریشر اور شوگر میں میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔
عرب نیوز کے مطابق اسپین کی ویلینسیا یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق جس میں معلوم ہوا کہ جو مرد حضرات خوبصورت خواتین سے شادی کرتے ہیں ان کی عمر میں کمی واقع ہوتی ہے اور وہ جلد موت کے منہ میں اتر جاتے ہیں ۔
ماہرین کے مطابق نہ صرف خوبصورت خواتین کے شوہر بلکہ جو افراد زیادہ خوبصورت خواتین سے ملتے ہیں ان کے جسم میں موجود ایک ہارمون ’کورٹیسول‘ کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس کے باعث بلڈ پریشر اور شوگر میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ ساتھ ہی سا تھ مرد کئی قسم کے نفسیاتی اور جسمانی امراض کا شکار ہوجاتے ہیں۔جس کے باعث مردوں کی عمر میں کمی واقع ہو تی ہےاور وہ موت کے میں منہ میں جلد اتر جا تے ہیں ۔