کوٹلی:محتسب آزادکشمیرسیدممتازحسین نقوی نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل کوٹلی کادورہ کیاجیل آمدپرسپرنٹنڈنٹ جیل ایم ارشادحسین نے ان کااستقبال کیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل کے آفس میںسپرنٹنڈنٹ جیل ایم ارشادحسین نے محتسب ممتازحسین نقوی کوقیدیوںوجیل کے مسائل بارے بریفنگ دی محتسب نے مختلف بارکوںکا دورہ کیااورقیدیوںسے براہ راست ان سے ان کے مسائل پوچھے اس موقع پرقیدیوںنے محتسب کومسائل بارے درخواستیںبھی پیش کیںمحتسب نے قیدیوںسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ان کے مسائل حکومت تک پہنچائے جائیںگے اورقیدیوںکی جیلوںکے اندرتعلیم وتربیت اوربہتری کے لیے اقدامات اٹھائے جائیںگے اس موقع پرسیکرٹری محتسب مرزابصارحسین جرال،سیکشن